حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)آج عام انتخابات کے جملہ سات ریاستوں اور دو
مرکزی زیر انظام علاقوں میں 2009کے بمقابل رائے دہی کی شرح میں معمولی
اضافہ دیکھا گیا۔
چنانچہ جموں کشمیر میں سب سے کم رائے دہی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔ آج جموں
کشمیر میں 25.62% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 25.49%
ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔
تلنگانہ میں 70%, پولنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009کے
انتخا بات میں 67.71% ریکارڈ کی گئی۔
اتر پردیش میں آج 57.1% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 47.99% ووٹنگ کی شرح رہی۔
بہار میں 60% فیصد ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی اور 2009میں 70.04% ووٹنگ کی شرح رہی۔
گجرات میں 62% پولنگ کی شرح رہی جبکہ 2009میں 47.89% ووٹنگ کی شرح رہی۔
ڈامن ڈیو جو دو مرکزی زیر انتظام علاقے ہیں ان دونوں میں 82% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 72.69% ووٹنگ کی شرح رہی۔